Results 1 to 4 of 4

Thread: علامہ سر Ù…Ø+مد اقبال Ú©Û’ Ø+الاتِ زندگی پر ایک نظر)

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default علامہ سر Ù…Ø+مد اقبال Ú©Û’ Ø+الاتِ زندگی پر ایک نظر)


    علامہ سر Ù…Ø+مد اقبال Ú©Û’ Ø+الاتِ زندگی پر ایک نظر

    ماہ و سالِ اقبال
    == 1877Ø¡ ،نومبر 9 ØŒ بروز جمعہ شیخ Ù…Ø+مد اقبال شیخ نور Ù…Ø+مد Ú©Û’ ہاں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے
    == 1891ء ، اسکاچ مشن ہائی اسکول سیالکوٹ سے مڈل پاس کیا
    == 1893ء ،مئی 4 ، کریم بی بی سے پہلی شادی ہوئی
    == 1893ء ،مئی 4 ،اسلاچ مشن ہائی اسکول سے میٹرک پاس کیا
    == 1895ء ، اسکاچ مشن ہائی اسکول (جو اب کالج بن چکا تھا) سے ایف اے پاس کیا اور اعلٰی تعلیم کے لیے لاھور منتقل ہوگئے
    == 1895Ø¡ ØŒ دسمبر ØŒ Ø+کیم شجاع اØ+مد اور دین Ù…Ø+مد Ù†Û’ اُردو بزمِ مشاعرہ" قائم Ú©ÛŒ ہوئی تھی - اس بزم Ú©Û’ دوسرے اجلاس میں انہوں Ù†Û’ سیالکوٹ سے لاھور منتقلی Ú©Û’ بعد کسی بھی مشاعرے میں پہلی بار شرکت Ú©ÛŒ اور اپنی غزل "موتی سمجھ Ú©Û’ شانِ کریمی Ù†Û’ چُن لیے" سُنائی
    == 1897ء ، گورنمنٹ کالج لاھور سے بی اے پاس کیا
    == 1899Ø¡ ØŒ نومبر 12 انجمن Ø+مایت اسلام لاھور Ú©ÛŒ مجلس انتظامیہ Ú©Û’ رکن منتخب ہوئے
    == 1899Ø¡ ØŒ انجمن Ø+مایت اسلام Ú©Û’ سالانہ جلسے میں نظم "فریادِ اُمت" Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ
    == 1899ء ، گورنمنٹ کالج لاھور سے ایم اے (فلسفہ) پاس کیا
    == 1899ء ،مئی 13 ، یونیورسٹی اوریئنٹل کالج میں میکوڈ عریبک ریڈر مقرر ہوئے
    == 1901ء ،جنوری 1 ، اسلامیہ کالج لاھور میں انگریزی کے استاد مقرر ہوئے
    == 1900Ø¡ ØŒ فروری 14 ØŒ انجمن Ø+مایت اسلام Ú©Û’ سالانہ اجلاس میں "نالۂ یتیم" Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ - اس اجلاس Ú©ÛŒ صدارت ڈپٹی نذیر اØ+مد Ù†ÛŒ Ú©ÛŒ تھی
    == 1901Ø¡ ØŒ اپریل ،شمارہ "مخزن" میں شیخ Ù…Ø+مد اقبال ایم اے قائم مقام پروفیسر گورنمنٹ کالج لاھور Ú©ÛŒ پہلی نظم ہمالہ "کوہستانِ ہمالہ" Ú©Û’ عنوان سے شائع ہوئی
    == 1901ء ، مئی ،شمارہ "مخزن" میں نظم "گلِ رنگین" شائع ہوئی
    == 1901ء ، جون شمارہ "مخزن" میں ایک غزل " نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی" شائع ہوئی
    == 1901ء ، جولائی شمارہ "مخزن" میں نظم "عہدِ طفلی" شائع ہوئی
    == 1901ء ، ستمبر شمارہ "مخزن" میں نظم "مرزا غالب" شائع ہوئی
    == 1901ء ، نومبر شمارہ "مخزن" میں نظم "ابرِ کوہسار" شائع ہوئی
    == 1902ء ، جنوری شمارہ "مخزن" میں ایک غزل "چاہیں اگر تو اپنا کرشمہ دکھائیں ہم" شائع ہوئی
    == 1902ء ، فروری شمارہ "مخزن" میں نظم "خفگانِ خاک سے استفسار" شائع ہوئی
    == 1902ء ، مارچ شمارہ "مخزن" میں ایک غزل "دِل کی بستی عجیب بستی ہے" شائع ہوئی
    == 1902ء ، اپریل میں ایک نظم "شمع و پروانہ" شائع ہوئی
    == 1902ء ، مئی شمارہ "مخزن" میں "خطِ منظوم" جو "بانگِ درا" میں "عقل و دِل" کے عنوان سے موجود ہے شائع ہوئی
    == 1902ء ، جون شمارہ "مخزن" میں "صدائے درد" شائع ہوئی
    == 1902ء ، جولائی شمارہ "مخزن" میں نظم "ماتمِ پسر" جو "بانگِ درا" میں شامل نہیں شائع ہوئی
    == 1902ء ، اگست شمارہ "مخزن" میں نظم "آفتاب" شائع ہوئی
    == 1902ء ، ستمبر شمارہ "مخزن" میں ڈاکٹر رائٹ برجنٹ کے ایک مضمون کا ترجمہ "زبانِ اُردو" کر کے شائع کرایا
    == 1902ء ،اکتوبر 13، گورنمنٹ کالج لاھور میں انگریزی کے استاد مقرر ہوئے
    == 1902Ø¡ ØŒ اکتوبر شمارہ "مخزن" میں ایک غزل "عاشق دیدار Ù…Ø+شر کا تمنائی ہوا" شائع ہوئی
    == 1902ء ، دسمبر شمارہ "مخزن" میں دو نظمیں "شمع" اور "ایک آرزو" شائع ہوئیں
    == 1903Ø¡ ØŒ جنوری شمارہ "مخزن" میں نظم "سید Ú©ÛŒ لوØ+ِ تربت" شائع ہوئی
    == 1903ء ، فروری شمارہ "مخزن" میں ایک غزل "کیا کہوں اپنے چمن سے میں جدا کیونکر ہوا" شائع ہوئی
    == 1903ء ، اپریل شمارہ "مخزن" میں دو تازہ غزلیں "لڑکپن کے ہیں دن صورت کسی کی بھولی بھولی ہے" اور "ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی" شائع ہوئیں
    == 1903Ø¡ ØŒ مئی شمارہ "مخزن" میں "اہلِ درد" Ú©Û’ عنوان Ú©Û’ تØ+ت دو ہم زمیں غزلیں شائع ہوئیں
    == 1903ء ،جون 3 ، گورنمنٹ کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر (فلسفہ) مقرر ہوئے
    == 1903ء ، اگست شمارہ "مخزن" میں ایک غزل "عبادت میں زاہد کو مسرور رہنا" شائع ہوئی
    == 1903ء ، ستمبر شمارہ "مخزن" میں نظم "برگِ گُل" شائع ہوئی
    == 1903ء ، اکتوبر شمارہ "مخزن" میں ایک مضمون شائع ہوا
    == 1903Ø¡ ØŒ نومبر شمارہ "مخزن" میں نظم "عشق اور موت" اور ایک قصیدہ جو ہزہائنس نواب Ù…Ø+مد بہاول خاں عباسی پنجم Ú©ÛŒ تخت نشینی Ú©Û’ موقع پر لکھا گیا شائع ہوئے
    == 1903ء ، دسمبر شمارہ "مخزن" میں نظم "زہد و رندی" شائع ہوئی
    == 1904ء ، فروری شمارہ "مخزن" میں نظم "طفلِ شیرخوار" شائع ہوئی
    == 1904ء ، مارچ شمارہ "مخزن" میں در نظمیں "رخصت اے بزمِ جہاں" اور "تصویرِ درد" شائع ہوئیں
    == 1904ء ، اپریل شمارہ "مخزن" میں "علم الاقتصاد" کا ایک باب "آبادی" شائع ہوا
    == 1904ء ، مئی شمارہ "مخزن" میں نظم "نالۂ فراق" شائع ہوئی
    == 1904ء ، جولائی شمارہ "مخزن" میں نظم "چاند" شائع ہوئی
    == 1904ء ، ستمبر شمارہ "مخزن" میں ایک نظم "ہلال" اور ایک غزل "نگاہ پائی ازل سے جو نکتہ بیں میں نے" یہ غزل "بانگِ دردا" میں "سرگذشتِ آدم" کے عنوان سے شامل ہے ، شائع ہوئیں
    == 1904Ø¡ ØŒ دسمبر شمارہ "مخزن" میں دو نظمیں "جگنو" اور "صبØ+ کا ستارہ" شائع ہوئیں
    == 1905ء ، جنوری شمارہ "مخزن" میں فارسی نظم "سپاس کنابِ امیر" شائع ہوئی
    == 1905ء فروری شمارہ "مخزن" میں "ہندوستانی بچوں کا قومی گیت" شائع ہوا
    == 1905ء ، مارچ شمارہ "مخزن" میں نظم "نیا شوالہ" شائع ہوئی
    == 1905ء ، اپریل شمارہ "مخزن" میں نظم "داغ" شائع ہوئی
    == 1905Ø¡ ØŒ مئی شمارہ "مخزن" میں غزل "مجنوں Ù†Û’ شہر چھوڑا تو صØ+را بھی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دے" شائع ہوئ
    == 1905ء ،ستمبر 1 ، اعلٰی تعلیم کے لیے انگلستان روانہ ہوئے
    == 1905ء ، اکتوبر شمارہ "مخزن" میں نظم "التجائے مسافر" شائع ہوئی
    == 1905ء ، نومبر شمارہ "مخزن" میں نظم "کنارِ راوی" شائع ہوئی
    == 1906ء ، دسمبر شمارہ "مخزن" میں دو غزلیں شائع ہوئیں
    == 1907ء ، جنوری شمارہ "مخزن" میں نظم "سوامی رام تیرتھ" شائع ہوئی
    == 1907ء ، فروری شمارہ "مخزن" میں نظم" پرندے کی فریاد" شائع ہوئی
    == 1907ء ، اپریل شمارہ "مخزن" میں "علم الاقتصاد" کا اشتہار شائع ہوا
    == 1907Ø¡ ØŒ میونخ یونیورسٹی سے Ù¾ÛŒ ایچ ÚˆÛŒ Ú©ÛŒ ڈگری Ø+اصل Ú©ÛŒ
    == 1908Ø¡ ،جولائی 1 ØŒ لنکنز ان سے بار ایٹ لاء Ú©ÛŒ ڈگری Ø+اصل Ú©ÛŒ
    == 1908ء ، اگست شمارہ "مخزن" میں نظم "جزیرہ سسلی" انگلستان سے واپسی پر شائع ہوئی
    == 1908ء ، دسمبر شمارہ "مخزن" میں نظم "عبدالقادر کے نام" شائع ہوئی
    == 1909ء ، اپرل شمارہ "مخزن" میں نظم "بلادِ اسلامیہ" شائع ہوئی
    == 1910ء ، اپریل 7 ، عطیہ فیضی کو خط لکھا
    == 1910ء ، جون شمارہ مخزن" میں دو نظمیں "شکریہ" اور "گورستان" جو شیخ عبدالقادر نے "مخزن" کے طریقۂ کار کو تبدیل کرکے مضامین سے پہلے جگہ دے کر شائع کیں
    == 1911ء ، مئی شمارہ "مخزن" میں انجمن کے سالانہ جلسے میں پڑھا گیا کلام شائع ہوا
    == 1911ء ، جولائی 7 ، عطیہ فیضی کو خط لکھا
    == 1911ء ، اکتوبر شمارہ "مخزن" میں نظم "غزۃٔ شوال" شائع ہوئی
    == 1912ء، جنوری شمارہ "مخزن" میں نظم "ہمارا تاجدار" شائع ہوئی
    == 1912ء ، مارچ شمارہ "العصر" لکھنؤ(مدیر ،پیارے لال شاکر میرٹھی) میں نظم "درد عشق" شائع ہوئی
    == 1913ء ، نومبر 23 ، مہاراجہ کشن پرشاد شاد کو خط لکھا
    == 1914Ø¡ ØŒ اپریل 29 Ú©Û’ "زمیندار" میں انجمن Ø+مایتِ اسلام لاہور Ú©Û’ سالانہ جلسے میں Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ گئی نظم کا Ú©Ú†Ú¾ Ø+صہ شائع ہوا
    == 1915ء ، ستمبر 9 ، مہاراجہ کشن پرشاد شاد کو خط لکھا
    == 1918ء ، ستمبر 15 ، پنجاب پبلسٹی کمیٹی لاھور کے شاعرے میں شرکت کی اور اپنا فارسی کلام پڑھا
    == 1919ء ، اکتوبر شمارہ "معارف" اعظم گڑھ میں ایک قطعہ شائع ہوا
    == 1923ء ، مئی 18 ، مہاراجہ کشن پرشاد شاد کو خط لکھا
    == 1924ء ، ستمبر 3 ، "بانگِ درا" کا پہلا ایڈیشن شائع ہوا
    == 1926ء ، اپریل ، "بانگِ درا" کا دوسرا ایڈیشن شائع ہوا
    == 1930ء ، دسمبر ، 29 مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس منعقدہ الہ آباد کی صدارت فرمائی
    == 1930Ø¡ ØŒ دسمبر 27 Ú©Ùˆ نواب آف بھاول پور Ù†Û’ انجمن Ø+مایت اسلام Ú©ÛŒ صدارت Ú©ÛŒ جس میں سپاس نامہ علامہ اقبال Ù†Û’ پیش کیا
    == 1932 ØŒ دسمبر ØŒ 29 ØŒ غالب نامہ Ú©Û’ مصنف شیخ Ù…Ø+مد اکرام Ù†Û’ لندن میں ملاقات Ú©ÛŒ
    == 1935ء ، جنوری "بالِ جبریل" کا پہلا ایڈیشن تاج کمپنی لمٹیڈ لاھور سے شائع ہوا
    == 1935ء ، اکتوبر 13 ، وصیت نامہ لکھوایا
    == 1936Ø¡ ØŒ جولائی گورنمنٹ کالج لاہور Ú©Û’ مشاعرے میں شرکت Ú©ÛŒ جہاں انہوں Ù†Û’ فیض اØ+مد فیض Ú©Ùˆ "مجھ سے پہلی سی Ù…Ø+بت مری Ù…Ø+بوب نہ مانگ" Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ پر فیض اØ+مد فیض Ú©Ùˆ بُلا کر بہت داد دی
    == 1937Ø¡ ØŒ اپریل 27 انجمن Ø+مایت اسلام لاھور Ú©Û’ صدر منتخب ہوئے
    == 1937ء ، مئی 28 قائد اعظم کو خط لکھا
    == 1937ء ، جون 21 قائد اعظم کو خط لکھا
    == 1938Ø¡ ،اپریل 20 ØŒ صبØ+ ناشتے میں دلیے Ú©Û’ ساتھ چائے Ù¾ÛŒ - میاں Ù…Ø+مد شفیع Ù†Û’ اخبار Ù¾Ú‘Ú¾ کر سنوایا - Ø+جام سے شیو بنوائی - شام 4.30 بجے بیرن جان والتھائیم ملنے آئے اُن Ú©Û’ ساتھ ڈیڑھ گھنٹے تک بات چیت کرتے رہے - شام Ú©Ùˆ اپنا پلنگ خوابگاہ سے اُٹھوا کر دالان میں بچھوایا - ایک گھنٹے بعد پلنگ گول کمرے میں لانے Ú©Ùˆ کہا - وہاں Ø+سبِ عادت منیزہ اُن Ú©Û’ بستر میں گھس کر اُن سے لپٹ گئی - اُس رات معمول سے ہٹ کر زیادہ دیر اُن Ú©Û’ ساتھ رہی - جب اُس Ú©Ùˆ ہٹنے Ú©Û’ لیے کہا گیا تو وہ نہ ہٹی - اس پر انہوں Ù†Û’ انگریزی میں کہا "اُسے اُس Ú©ÛŒ Ø+ِس آگاہ کر رہی ہے کہ شاید باپ سے یہ آخری ملاقات ہے" - اس Ú©Û’ وہاں سے Ú†Ù„Û’ جانے Ú©Û’ بعد فاطمہ بیگم ،پرنسپل اسلامیہ کالج برائے خواتین Ù†Û’ ملاقات Ú©ÛŒ - رات تقریباّ 8 بجے چودھری Ù…Ø+مد Ø+سین ØŒ سید نذیر نیازی ØŒ سید سلامت اللہ شاہ ØŒ Ø+کیم Ù…Ø+مد Ø+سن قرشی اور راجہ Ø+سن اختر Ø¢ گئے - ڈاکٹروں Ú©Û’ بورڈ Ù†Û’ اُن کا معائینہ کیا - اُس رات وہ زیادہ ہشاش بشاش نظر Ø¢ رہے تھے - 11 بجے رات انہیں نید Ø¢ گئی لیکن گھنٹہ بھر سونے Ú©Û’ بعد شانوں میں درد Ú©Û’ باعث جلد بیدار ہوگئے - ڈاکٹروں Ù†Û’ خواب آوار دوا دینے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ تو انہوں Ù†Û’ کہا کہ "دوا میں افیون Ú©Û’ اجزا ہیں اور مَیں بے ہوشی Ú©Û’ عالم میں مرنا نہیں چاہتا" - رات 3 بجے Ú©Û’ قریب اُن Ú©ÛŒ Ø+الت اچانک پھر خراب ہو گئی - انہوں Ù†Û’ اپنا پلنگ گول کمرے سے واپس خواب گاہ میں رکھوایا
    == 1938Ø¡ ،اپریل 21 ØŒ بروز جمعرات صبØ+ ڈاکٹر عبدالقیوم اور میاں Ù…Ø+مد شفیع فجر Ú©ÛŒ نماز ادا کرنے مسجد گئے ہوئے تھے تو انہیں پھر شدید درد ھوا جس پر انہوں Ù†Û’ "اللہ" کہا اور پھر...5 بجکر 14 منٹ پر ... اللہ Ú©Ùˆ پیارے ہوگئے ... انا للہ Ùˆ انا الیہ راجعون - 5 بجے شام جاوید منزل سے جنازہ اُٹھایا گیا - اسلامیہ کالج Ú©Û’ گراونڈ میں نمازِ جنازہ ادا Ú©ÛŒ گئی - سیالکوٹ سے شیخ عطا Ù…Ø+مد رات نو بجے Ú©Û’ بعد لاھور پہنچے - پونے دس بجے رات سپردِ خاک کر دئیے گئے

    Ú©Ø§Ù„Ø¬Ø²ØŒÛŒÙˆÙ†ÛŒÙˆØ±Ø³Ù¹Û ŒØ²ØŒØ§Ù†Ø³Ù¹ÛŒ Ù¹ÛŒÙˆÙ¹Ø³ØŒÚ†ÛŒØ¦Ø±Ø²ØŒØ§Ú©Û ÚˆÛŒÙ…ÛŒØ² بنام اقبال
    == اقبال اکیڈمی ، 1953ء
    == گورنمنٹ علامہ اقبال کالج فار بوائز،کراچی ، شاہ فیصل ٹاؤن ،
    == علامہ اقبال میڈیکل کالج ØŒ لاہور ØŒ علامہ شبیر اØ+مد عثمانی روڈ
    == علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، اسلام آباد
    == اقبال انسٹی ٹیوٹ ، کشمیر یونیورسٹی ، سرینگر

    روڈز بنام علامہ اقبال
    == علامہ اقبال روڈ ، کراچی
    == علامہ اقبال روڈ لاھور

    پارکس بنام علامہ اقبال
    == اقبال پارک سری نگر ائر پورٹ سری نگر
    == اقبال پارک لاھور

    ٹاؤنز بنام علامہ اقبال
    == اقبال ٹاؤن لاھور

    خاص شمارے
    == 1932Ø¡ ،ستمبر اکتوبر ماہنامہ "نیرنگِ خیال" لاھور ایڈیٹر بدرالدین Ø+سن 456 ص
    == 1938Ø¡ ØŒ اکتوبر سہ ماہی "اُردو" دہلی مدیر مولوی عبدالØ+Ù‚
    == 1973Ø¡ ØŒ اکتوبر سہ ماہی "صØ+یفہ" لاھور Ø+صہ اول 411 ص
    == 1974Ø¡ ØŒ جنوری سہ ماہی "صØ+یفہ" لاھور Ø+صہ دوم 145 ص
    == 1977Ø¡ ØŒ جولائی سہ ماہی "صØ+یفہ" لاھور Ø+صہ سوم 316 ص
    == 1977Ø¡ ØŒ نومبر سہ ماہی "صØ+یفہ" لاھور Ø+صہ چہارم 196 ص
    == 1977Ø¡ ØŒ نومبر دسمبر ماہنامہ "نگار پاکستان" کراچی مدیر ڈاکٹر فرمان فتØ+ پوری 222 ص
    == 1977Ø¡ ØŒ دسمبر شمارہ "برگِ گُل" کراچی وفاقی اُردو یونیورسٹی ،مدیرِ اعلٰی، امتیاز Ø+سین مفتی 544 ص
    == Dec 1977 , "Orienta College Magzine" ,University Oriental College , Lahore editor, Dr Ebadat Brelvi p 342
    == 1982Ø¡ ØŒ اکتوبر سہ ماہی "صØ+یفہ" لاھور 154 ص
    == 1984Ø¡ ØŒ اکتوبر سہ ماہی "صØ+یفہ" لاھور 102 ص
    == 1985Ø¡ ØŒ اکتوبر سہ ماہی "صØ+یفہ" لاھور 104 ص
    == 1986Ø¡ ØŒ اکتوبر سہ ماہی "صØ+یفہ" لاھور 150 ص
    == 1987Ø¡ ØŒ اکتوبر سہ ماہی "صØ+یفہ" لاھور 162 ص
    == 1988Ø¡ ØŒ اکتوبر سہ ماہی "صØ+یفہ" لاھور 127 ص
    == 1990Ø¡ ØŒ اکتوبر سہ ماہی "صØ+یفہ" لاھور 121 ص
    == 1992Ø¡ ØŒ اکتوبر سہ ماہی "صØ+یفہ" لاھور 84 ص
    == 1999Ø¡ ØŒ اکتوبر سہ ماہی "صØ+یفہ" لاھور 122 ص
    == 2000Ø¡ ØŒ اکتوبر سہ ماہی "صØ+یفہ" لاھور 94 ص
    == 2001Ø¡ ØŒ اکتوبر سہ ماہی "صØ+یفہ" لاھور 76 ص
    == 2002Ø¡ ØŒ اکتوبر سہ ماہی "صØ+یفہ" لاھور 87 ص

    اقبالیاتی تØ+قیق ØŒ جامعات میں
    مقالات ایم اے
    == 1953Ø¡ ØŒ "علامہ اقبال Ú©Û’ کلام میں Ø+کمرانوں کا تذکرہ" ØŒ منظورالØ+Ù‚ صدیقی نگران پروفیسر سید وقار عظیم ØŒ پنجاب یونیورسٹی ØŒ لاھور
    == 1953Ø¡ ØŒ "اُردو ترجمہ "اقبال لاہوری" ØŒ Ù…Ø+مد صدیق نگران پروفیسر سید وقار عظیم ØŒ پنجاب یونیورسٹی ØŒ لاھور
    == 1954Ø¡ ØŒ "اقبال کا فلسفۂ Ø+یات" ØŒ مبارک علی مرزا نگران پروفیسر سید وقار عظیم ØŒ پنجاب یونیورسٹی ØŒ لاھور
    == 1956ء ، "اُردو شاعری پر اقبال کے اثرات"، مہر افراز درانی نگران پروفیسر سید وقار عظیم ، پنجاب یونیورسٹی ، لاھور
    == 1961Ø¡ ØŒ "اقبال Ú©ÛŒ اُردو غزل" ØŒ Ø+میدہ ملک نگران پروفیسر سید وقار عظیم ØŒ پنجاب یونیورسٹی ØŒ لاھور
    == 1962ء ، "اقبال کی ملی شاعری" ، نیر جہاں نامی نگران پروفیسر سید وقار عظیم ، پنجاب یونیورسٹی ، لاھور
    == 1962ء ، "اقبال کا ذہنی ارتقاء" ، فریدہ مفتی نگران پروفیسر سید وقار عظیم ، پنجاب یونیورسٹی ، لاھور
    == 1963ء ، "بانگِ درا کا تنقیدی جائزہ" ، شکیلہ نور جہاں نگران پروفیسر سید وقار عظیم ، پنجاب یونیورسٹی ، لاھور
    == 1964ء ، "اقبال کی طویل نظموں کا تجزیہ" ، یاسمین سلطانہ نگران پروفیسر سید وقار عظیم ، پنجاب یونیورسٹی ، لاھور
    == 1965Ø¡ ØŒ ""بالِ جبریل" کا تنقیدی جائزہ" ØŒ Ù…Ø+مد صدیق جاوید نگران پروفیسر سید وقار عظیم ØŒ پنجاب یونیورسٹی ØŒ لاھور
    == 1966ء ، "اقبال کی شاعری کا فنی پہلو" ، خدیجہ نگران پروفیسر سید وقار عظیم ، پنجاب یونیورسٹی ، لاھور
    == 1966ء ، "اقبال کے سیاسی نظریات" ، عذرا سلطانہ نگران پروفیسر سید وقار عظیم ، پنجاب یونیورسٹی ، لاھور
    == 1968Ø¡ ØŒ "اقبال Ú©ÛŒ امیجری" ØŒ Ø+ریت ناصر نگران پروفیسر سید وقار عظیم ØŒ پنجاب یونیورسٹی ØŒ لاھور
    == 1970ء ، "مکالماتِ اقبال کا تجزیہ" ، سیدہ سلطانہ اختر نگران پروفیسر سید وقار عظیم ، پنجاب یونیورسٹی ، لاھور
    == 1970ء ، "اقبال کی قومی شاعری" ، شمیم ملک نگران پروفیسر سید وقار عظیم ، پنجاب یونیورسٹی ، لاھور
    == 1971Ø¡ ØŒ "کلامِ اقبال میں تاریخی شخصیتیں" ØŒ ریØ+انہ دارا نگران پروفیسر سید وقار عظیم ØŒ پنجاب یونیورسٹی ØŒ لاھور

    مقالات ایم فل

    مقالات پی ایچ ڈی

    کِتابیات
    == غالب نامہ ، اکرام،لاھور، تاج کمپنی لمٹیڈ ،بار اول دسمبر 1936ء ، بار دوم 1939ء
    == سرخ ستارہ ØŒ قومی دارالاشاعت،لاھ٠ˆØ±ØŒ ت ن، ص 1-26
    == Art In Poetry , Shahabuddin Ramatullah , Dacca , Monu Press , 1954 p 80-108
    == اقبال ، چراغِ فکر ،من موہن تلخ ، دہلی،مکتبۂ قصرِ اُردو ،1958ء ص 115-117
    == تعارف تاریخِ اُردو ، ڈاکٹر شجاعت علی سندیلوی ،لکھنؤ، سرفراز قومی پریس ،بار اول 1962ء بار دوم 1963ء ص 178
    == Realm's of Gold , Syed Ross Masood edited by Jalil Ahmad Kidwai ,Karachi , Ross Masood Education and Culture Society of Pakstan , 1986 p 90-108

    رسائل
    == بیابہ مجلس اقبال ، بابائے اُردو ماہنامہ "قومی زبان" کراچی 28-4 ، اپریل 1966ء، ص 3-8
    == علامہ اقبال سے دو ملاقاتیں ØŒ مولانا ابو Ù…Ø+مد مصلØ+ ماہنامہ "قومی زبان" کراچی 28-4 ØŒ اپریل 1966Ø¡ØŒ ص 9-13
    == خود نوشت سوانØ+ عمری کا ایک باب ØŒ ملا واØ+دی ØŒ ماہنامہ "قومی زبان" کراچی 28 - 5 ØŒ مئی 1966Ø¡ ،ص 39 -47

    کِتابیات (اقبالیات)
    == معارفِ اقبال ØŒ عبدالرØ+مٰن طارق ،لاہور، اشاعت منزل ،س Ù† 267 ص
    == A Voice From The East (The Poetry Of Iqbal) Nawab Zulfiqar Ali Khan , Lahore , The Mercantile Electric Press , 1922 ,Karachi , Iqbal Academy Pakistan , 1966 p 22
    == اقبال پر ایک نظر ØŒ مولوی اØ+مدالدین ،لاھور، اسلامیہ اسٹیم پریس ØŒ 1926Ø¡ØŒ284 ص
    == اقبال کی شاعری ، عبدالمالک آروی ،آرہ ، ادارۂ طاق ِ بستاں ، 1940ء
    == قرآن اور اقبال ØŒ ابو Ù…Ø+مد مصلØ+ ØŒØ+یدرآباد دکن، ادارۂ عالمگیر تØ+ریک قرآن ØŒ 1940Ø¡ ØŒ192 ص
    == اقبال ، اختر اورینوی، لاھور،رام نرائن لال بل سیلر، 1942ء
    == اقبال اور آرٹ ،لطیف فاروقی، لاھور، کتاب منزل، 1943ء
    == اقبال Ú©Û’ چند جواہر ریزے ØŒ خواجہ عبدالØ+مید ،لاھور، دین Ù…Ø+مدی پریس، 1943Ø¡
    == اقبال کامل ، مولانا عبدالسلام ندوی ،اعظم گڑھ ، مطبع معارف ، 1948ء ، 400 ص
    == اقبال اور قرآن ، عارف بٹالوی ،کراچی، کتاب ، 1950ء، 416 ص
    == رموزِ فطرت ØŒ عبدالرØ+مٰمن طارق ،مترجم ØŒ لاھور، اشاعت منزل ØŒ 1950Ø¡ 212 ص
    == کلیدِ اقبال ،منصور بی اے ،مُرتبہ، لاھور، قومی کُتب خانہ ، 1950ء 86 ص
    == اقبال نامہ ØŒ شیخ عطاء اللہ ،مُرتب، لاھور،مØ+مد اشرف،1951Ø¡ ØŒ298 ص
    == ٹیگور اور اقبال ØŒ عارف بٹالوی،لاھور،م „Ú© دین Ù…Ø+مد ØŒ1951Ø¡ØŒ 172 ص
    == روØ+ِ مشرق ØŒ عبدالرØ+مٰن طارق ،مترجم، لاھور، ملک دین Ù…Ø+مد ØŒ1952Ø¡ØŒ 264 ص
    == ترجمانِ اسرار ØŒ عبدالرØ+مٰن طارق ،مترجم، لاھور، مکتبۂ کاروان ØŒ1952Ø¡ØŒ 124 ص
    == Poems From Iqbal , Kiernan V G , London , John Murray , 1955
    == ذکر اقبال ،عبدالمجید سالک ،لاہور، بزم اقبال ، 1955ء، 296 ص
    == Ø+کمتِ کلیمی ØŒ ظفر اØ+مد صدیقی،مترجم، علی Ú¯Ú‘Ú¾ ،یونیورسٹی پبلشرز ØŒ 1955Ø¡ØŒ 119 ص
    == مطالب ضربِ کلیم ، مولانا غلام رسول مہر، لاھور،شیخ غلام رسول اینڈ سنز،بار اول 1956ء ، بار دوم،1963ء ، بار سوم 1966ء، بار چہارم 1972ء، 211 ص
    == مکتوباتِ اقبال ، سید نذیر نیازی،لاہور، اقبال اکادمی پاکستان، بار اول ستمبر 1957ء بار دوم اکتوبر 1977ء، 372+12 ص
    == اقبال Ú©Û’ دس شعر ØŒ مولانا صلاØ+ الدین اØ+مد، لاہور، پنجاب اکیڈمی 1958Ø¡ØŒ 64 ص
    == مقامِ اقبال ،اشفاق Ø+سین ØŒ کراچی، ادارہ اشاعتِ اُردو ØŒ1959Ø¡ØŒ 310 ص
    == اسلامی تصوف اور اقبال ،ابو سعید نورالدین ، لاہور، اقبال اکادمی پاکستان ، بار اول اپریل 1959ء بار دوم مئی 1977ء، 381 ص
    == اقبال اور اُس کا عہد ، جگن ناتھ آزاد ،الہ آباد، ادارۂ انیس ،1960ء، 126 ص
    == شعرِ اقبال ،سید عابد علی عابد ،لاہور، بزمِ اقبال ، 1964ء، 637 ص
    == اقبال باکمال ،ملک نذیر اØ+مد ،لاھور، تاج بُک ڈپو، 1966Ø¡ØŒ 668 ص
    == باقیاتِ اقبال ،سید عبدالواØ+د معینی ،لاھور، آئینہ ادب ،بار اول 1966Ø¡ بار دوم 1978Ø¡ØŒ 608 ص
    == اقبال اور تØ+ریک پاکستان ،عاشق Ø+سین بٹالوی ،لاھور، پنجاب یونیورسٹی ØŒ1967Ø¡
    == انوار اقبال ،بشیر اØ+مد ڈار، کراچی،اقبال اکادمی ØŒ1967Ø¡ØŒ 348 ص
    == فیضانِ اقبال ،شورش کاشمیری ،لاہور، مطبوعات چٹان ،1968ء ،456 ص
    == اقبال شاعر اور فلسفی ، سید وقار عظیم،لاہور، تصنیفات، 1968ء، 328 ص
    == مطالب اسرار و رموز، مولانا غلام رسول مہر،لاھور، شیخ غلام علی اینڈ سنز، 1969ء، 290 ص
    == اقبال Ú©Û’ آخری دو سال ،عاشق Ø+سین بٹالوی، کراچی، اقبال اکادمی، 1969Ø¡ØŒ 759 ص سرینگر، شاہین بُک اسٹال ØŒ 1994Ø¡ØŒ 704 ص
    == تصوراتِ اقبال ،مولانا صلاØ+ الدین اØ+مد ،لاہور، المقبول پبلی کیشنز ØŒ 1969Ø¡ØŒ 53 ص
    == گفتارِ اقبال ،مØ+مد رفیق افضل،مرتب ،لاہور، ادارہ تØ+قیقاتِ پاکستان ØŒ1969Ø¡ØŒ292 ص
    == اقبال کا عِلم کلام ، پروفیسر سید علی عباس جلالپوری ،جہلم ، خرد افروز، بار اول 1971ء بار دوم ستمبر 1987ء، 278 ص
    == Studies In Iqbal's Thought And Art , Sheikh Saeed , Lahore , Bazm i Iqbal , 1972
    == مطالب بانگِ درا ، مولانا غلام رسول مہر ، لاھور، شیخ غلام علی اینڈ سنز، 1972ء، 359 ص
    == اقبال ماعصرین کی نظر میں ،سید وقار عظیم ، لاہور،مجلس ترقی ادب ، 1973ء، 543 ص
    == اقبال اور مغربی مفکرین ،جگن ناتھ آزاد ،نئی دہلی، مکتبۂ جامعہ لمٹیڈ ،1976ء
    == اقبال کی کہانی ، جگن ناتھ آزاد، نئی دہلی، ترقی اُردو بورڈ ،1976ء ،1984ء ،1988ء
    == بچوں کا اقبال ،جگن ناتھ آزاد ،سری نگر، کپور برادرس ،1977ء
    == اقبال: زندگی شخصیت اور شاعری ،جگن ناتھ آزاد، نئی دہلی، نیشنل کونسل فار ایجوکیشن ریسرچ اینڈ ٹرینگ ،1977ء
    == اقبال اور کشمیر ØŒ جگن ناتھ آزاد، سرینگر، علی Ù…Ø+مد اینڈ سنز ØŒ 1977Ø¡
    == آئینہ ایامِ اقبال ، نسیم فاطمہ ،کراچی، لائبریری پُروموشن بیورو ،1977ء، 159 ص
    == مُرقعِ اقبال ،جگن ناتھ آزاد،مرتبہ،لاھ٠ˆØ±ØŒ مکتبۂ علم Ùˆ دانش ،بار اول 1977Ø¡ بار دوم 1985Ø¡ بار سوم 1996Ø¡ØŒ 69 ص
    == عرفان اقبال ،پروفیسر آلِ اØ+مد سُرور ØŒ زہرا مُعین ،مرتبہ ،بار اول 1977Ø¡ کراچی، اُردو اکیڈمی سندھ ØŒ1983Ø¡
    == روایات اقبال ،ڈاکٹر Ù…Ø+مد عبداللہ چغتائی ،لاہور ØŒ اقبال اکادمی پاکستان بار اول 1977Ø¡ بار دوم 1989Ø¡ØŒ 223 ص
    == تصوراتِ عشق و خرد - اقبال کی نظر میں ،ڈاکٹر وزیر آغا ،لاھور، اقبال اکادمی پاکستان ،1977ء 256 ص
    == انتخاب پیامِ مشرق مترجم فیض اØ+مد فیض ØŒ لاہور، اقبال اکادمی پاکستان ØŒ1977Ø¡ØŒ 211 ص
    == انتخاب کلام اقبال ، صوفی غلام مصطفٰی تبسم ،لاہور، اقبال اکادمی پاکستان ،1977ء 140+81 ص
    == اقبال Ú©ÛŒ فارسی شاعری کا تنقیدی جائزہ ØŒ ڈاکٹر عبدالشکور اØ+سن، لاہور، اقبال اکادمی پاکستان ØŒ1977Ø¡ØŒ 586 ص
    == اقبال اور قائد اعظم ØŒ اØ+مد سعید ،لاہور، اقبال اکادمی پاکستان ØŒ1977Ø¡ØŒ 128 ص
    == پاکستان Ú©Û’ جامعاتی کتب خانوں میں اقبالیات پر کُتب ،مØ+مد عادل عثمانی + نسیم فاطمہ ،کراچی، ڈاکٹر Ù…Ø+مود Ø+سین لائبریری جامعہ کراچی ØŒ1977Ø¡ 62+24 ص
    == جامعات میں اقبال کا تØ+قیقی اور تنقیدی مُطالعہ - ایک جائزہ ،ڈاکٹر سید معین الرØ+مٰن ،لاہور، اقبال اکادمی پاکستان ØŒ1977Ø¡ ØŒ468 ص
    == اقبال Ú©ÛŒ صØ+بت میں ØŒ ڈاکٹر Ù…Ø+مد عبداللہ چغتائی ØŒ لاہور،مجلس ترقی ادب ØŒ نومبر 1977Ø¡ ØŒ579 ص
    == اقبال اور کشمیر ، ڈاکٹر صابر آفاقی،لاہور، اقبال اکادمی پاکستان ،1977ء ،189 ص
    == نقشِ اقبال ،اقبال اکادمی پاکستان ،1977ء ،231 ص
    == انتخاب پیامِ مشرق ØŒ Ø+ضور اØ+مد سلیم،لاہور، اقبال اکادمی پاکستان ØŒ1977Ø¡ ØŒ159 ص
    == ترجمانِ زبور ،جسٹس ایس اے رØ+مٰن،لاہور، اقبال اکادمی پاکستان ØŒ1977Ø¡ ØŒ289 ص
    == نذرِ اقبال ØŒ ذوالفقار اØ+مد تابش،لاہور، اقبال اکادمی پاکستان ØŒ1977Ø¡ ØŒ303 ص
    == اقبال اور فارسی شعراء ØŒ ڈاکٹر Ù…Ø+مد ریاض،لاہور ،اقبال اکادمی پاکستان ØŒ 1977Ø¡ ØŒ 376 ص
    == اقبال اور مسلکِ تصوف ، ڈاکٹر ابواللیث صدیقی،لاہور، اقبال اکادمی پاکستان ،1977ء ،627 ص
    == مُتعلقاتِ خُطباتِ اقبال مُرتبہ ڈاکٹر سید عبداللہ ، لاہور، اقبال اکادمی پاکستان ،1977ء ،380 ص
    == سرا پردۂ افلاک ، صوفی غلام مصطفٰی تبسم ،لاہور، اقبال اکادمی پاکستان ،1977ء، 167 ص
    == اقبال اور بزمِ اقبال Ø+یدرآباد دکن ØŒ عبدالرؤف عروج،کراچی، دارالاب پاکستان ØŒ1978Ø¡ ØŒ 164ص
    == زندہ رُود - Ø+یاتِ اقبال کا تشکیلی دَور، جاوید اقبال ،لاھور، شیخ غلام علی اینڈ سنز لمٹیڈ ØŒ1979Ø¡ØŒ157 ص
    == سرگذشتِ اقبال ایک Ù…Ø+اکمہ ØŒ ڈاکٹر غلام Ø+سین ذوالفقار،لاھور ŒÙ…کتبۂ خیابان ØŒ1979Ø¡ØŒ 45 ص
    == اقبال اور مغرب ،آل اØ+مد سُرور،سرینگر، اقبال انسٹی ٹیوٹ ،کشمیر یونیورسٹی ØŒ1981Ø¡ ØŒ212 ص
    == اقبال اور مغربی فکر ØŒ ÙˆØ+یدالدین،سرین ¯Ø±ØŒ اقبال انسٹی ٹیوٹ ،کشمیر یونیورسٹی،1981Ø¡ ØŒ72 ص
    == اقبال نامے ، اخلاق اثر ، نئی دہلی، مکتبۂ جامعہ لمٹیڈ ، 1981ء، 144 ص
    == اقبال - اقوال و افکار ، عبادت بریلوی، دہلی، مکتبۂ نعیمہ ،1981ء ،208 ص
    == اقبال اور مودودی کا تقابلی مُطالعہ ØŒ عمر Ø+یات خان،دہلی، مرکزی مکتبۂ اسلامی ØŒ1981Ø¡ ØŒ288 ص
    == اقبال مجدد عصر ، سہیل بخاری،دہلی، مکتبۂ نعیمہ ،1981ء ،184 ص
    == اقبال سب Ú©Û’ لیے ØŒ فرمان فتØ+ پوری،دہلی، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس ØŒ1981Ø¡ ØŒ528 ص
    == اقبال اور مشاہیر،طاہر تونسوی ،دہلی، مکتبۂ نعیمہ ،1981ء ،240 ص
    == Ù…Ø+مد اقبال - ایک ادبی سوانØ+ Ø+یات ،جگن ناتھ آزاد،نئی دہلی، موڈرن پبلشنگ ہاؤس ØŒ1983Ø¡ ØŒ136 ص
    == فکرِ اقبال Ú©Û’ بعض اہم پہلو، جگن ناتھ آزاد، سرینگر ،شیخ غلام Ù…Ø+مد اینڈ سنز ØŒ1983Ø¡ ØŒ سرینگر،شاہین پبلشرز ØŒ 1994Ø¡ ØŒ408 ص
    == اقبال Ú©ÛŒ نظری اور عملی شعریات، مسعود Ø+سن خان،سرینگر، اقبال انسٹی ٹیوٹ ،کشمیر یونیورسٹی ØŒ1983Ø¡ØŒ96 ص
    == اقبال Ú©ÛŒ قومی شاعری ØŒ امتہ الکریم،Ø+ÛŒØ¯Ø±Ø¢Ø¨Ø§Ø ¯ØŒ امتہ الکریم ØŒ1983Ø¡ØŒ94 ص
    == خطباتِ اقبال پر ایک نظر ،سید اØ+مد البرآبادی، اقبال انسٹی ٹیوٹ،کشمیر یونیورسٹی ØŒ1983Ø¡ØŒ88 ص
    == اقبال کا فن ، گوپی چند نارنگ ،نئی دہلی، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس، 1983ء،345 ص
    == اقبال - جہانِ دیگر ØŒ Ù…Ø+مد فریدالØ+Ù‚ ،کراچی، گردیزی پبلشرز، جولائی 1983Ø¡ØŒ153 ص
    == تشخص Ú©ÛŒ تلاش کا مسئلہ اور اقبال ،آل اØ+مد سُرور،سرینگر، اقبال انسٹی ٹیوٹ، کشمیر یونیورسٹی ØŒ 1984Ø¡ØŒ164 ص
    == رازِ Ø+رف - اقبال کا مُطالعہ ØŒØ+امدی کاشمیری، نئی دہلی، موڈرن پبلشنگ ہاؤس ØŒ1984Ø¡ØŒ144 ص
    == Ø+کمت گوئٹے اور فکرِ اقبال ،سرینگر،اقبال انسٹی ٹیوٹ ،کشمیر یونیورسٹی، 1984Ø¡ØŒ64 ص
    == اقبال آشنائی ØŒ Ø+اتم Ø±Ø§Ù…Ù¾ÙˆØ±ÛŒØŒÙ…Ø¸ÙØ±Ù¾ÙˆØ ±ØŒØ§Ù…جدی پبلیکیشن ØŒ1984Ø¡ØŒ208 ص
    == اقبال اور عالمی ادب ، عبدالمغنی، گیا،کریسینٹ پبلی کیشنز،1984ء،576 ص
    == اقبال کی اُردو نثر ، عبادت بریلوی،علی گڑھ ، مکتبۂ الفاظ ،1984ء،224 ص
    == اقبالیات کی تلاش ، عبدالقوی دسنوی،نئی دہلی ،مکتبۂ جامعہ لمٹیڈ ،1984ء،208 ص
    == زندہ رُود - Ø+یاتِ اقبال کا اختتامی دَور ،جاوید اقبال ،لاھور،شیخ غلام علی اینڈ سنز لمٹیڈ ØŒ1984 ØŒ291-711 ص
    == اقبال - کشِش اور گُریز ØŒ پروفیسر عالم خوندمیری ØŒØ+یدرآباد، اقبال اکیڈمی، فروری 1985Ø¡ØŒ160ص
    == اقبال - فکر Ùˆ فن ØŒ Ù…Ø+مد ہاشم ،علیگڑھ ،شعبۂ اُردو مسلم یونیورسٹی، 1985Ø¡ØŒ326 ص
    == اقبال کے ہم نشین ، پروفیسر صابر کلوروی، مرتبہ، لاھور، مکتبۂ خلیل،اکتوبر1985ء، 283 ص
    == قرآن اور اقبال ،ابو Ù…Ø+مد مصلØ+ ØŒ1986Ø¡ ØŒ Ø+یدرآباد،1986Ø¡ØŒ192 ص
    == اقبال اور اُردو نظم ØŒ آل اØ+مد سُرور،سرینگر، اقبال انسٹی ٹیوٹ، کشمیر یونیورسٹی، 1986Ø¡ØŒ120 ص
    == اقبال اور غزل ،ساØ+Ù„ اØ+مد ،الہ آباد، اُردو رائٹرس Ú¯Ù„Úˆ ØŒ1986Ø¡ØŒ296 ص
    == اقبال کا ذکر Ùˆ فکر ،سید لطیف الرØ+مٰن ØŒ کولکتہ،سید لطیف الرØ+مٰن ØŒ 1986Ø¡ØŒ112 ص
    == ریاست بھوپال اور اقبال - Ø+قیقت Ú©Û’ آئینے میں ،ماسٹر اختر،بھوپال، نیا کتاب گھر ØŒ1987Ø¡ØŒ160 ص 160
    == سر سید ، اقبال اور علی گڑھ ،اصغر عباس، علی گڑھ ،ایجوکیشنل بُک ہاؤس، 1987ء،64 ص
    == فلسفۂ اقبال - خطبات Ú©ÛŒ روشنی میں ،وØ+یدالدین ،نئی دہلی، ذاکر Ø+سین انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک سینٹر، 1987Ø¡ØŒ148 ص
    == مُفکر اقبال ،وØ+یدالدین ،سرینگر، اقبال انسٹی ٹیوٹ ،کشمیر یونیورسٹی، 1987Ø¡ØŒ48 ص
    == اقبال فکر Ùˆ فن ،سید Ø§Ø·ÛØ±ØŒÙ¾Ù¹Ù†ÛØŒØ§Ø¯Ø§Ø±Û Ù” تØ+قیقاتِ عربی Ùˆ فارسی، 1988Ø¡ØŒ197 ص
    == اقبال کے تصوراتِ عشق و خرد ،وزیر آغا، دہلی، موڈرن پبلشنگ ہاؤس ،1988ء،254 ص
    == اقبال شناسی اور بلوچستان Ú©Û’ کالج میگزین جلد اول دوم ،انعام الØ+Ù‚ کوثر،لاہور، بار اول 1988Ø¡ بار دوم 1994Ø¡ØŒ280 ص
    == اقبالیات کی مختلف جہتیں ،یونس جاوید،لاہور، بزمِ اقبال ،1988ء،384 ص
    == اقبال کا فارسی کلام - ایک مطالعہ ،رفیق خاور، لاہور، بزمِ اقبال ،جولائی 1988ء،318 ص
    == اقبال شناسی اور جولیو ،ڈاکٹر طارق عزیز،لاہور، بزمِ اقبال ،اگست 1988ء، 87+28 ص
    == اقبال کا تصورِ دین ØŒ شفیق الرØ+مٰن،نئی دہلی، اسلامک بُک فاؤنڈیشن ØŒ 1990Ø¡ØŒ388 ص
    == اقبال پر نئی تنقید Ùˆ دیگر مضامین ،مØ+مد Ø+نیف ،گیا، رضوان پبلی کیشنز، 1990Ø¡ØŒ200 ص
    == اقبال کا نظریہ خودی ، عبدالمغنی،نئی دہلی، مکتبۂ جامعہ لمٹیڈ ،1990ء،544 ص
    == علامہ اقبال Ú©ÛŒ ازدواجی زندگی ØŒØ+امد جلالی ،دہلی، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس، 1990Ø¡ ØŒ175 ص
    == Tulip In The Desert A Selection Of The Poetry Of Muhammad Iqbal , Mustansir Mir , Lahore , Iqbal Academy Pakistan ,1990 p 196 ISBN -978-969-416-389-5
    == اقبال نئی تØ+قیق ØŒ شکیل اØ+مد ØŒØ+یدرآباد، اقبال اکادمی،1991Ø¡ØŒ70 ص
    == اقبال Ú©ÛŒ ما بعد الطبعیات ،عشرت Ø+سن انور ØŒ شمس الدین صدیقی، مترجم،سرینگر، گلشن پبلشرز ØŒ1991Ø¡ØŒ160 ص
    == اسلوبیاتِ اقبال ،طارق سعید ،علی گڑھ ،ایجوکیشنل بُک ہاؤس ،1991ء،168 ص
    == افکارِ اقبال ،مØ+مد عبدالسلام خان،نئی دہلی، مکتبۂ جامعہ لمٹیڈ ØŒ 1991Ø¡ØŒ388 ص
    == اقبال: شاعر Ùˆ مفکر ØŒ ڈاکٹر نورالØ+سن تقوی، علی Ú¯Ú‘Ú¾ ØŒ 1992Ø¡ ØŒ248 ص
    == اقبال ماورائے دیر Ùˆ Ø+رم ،سلیمان اطہر جاوید، نئی دہلی، موڈرن پبلشنگ ہاؤس ØŒ1992Ø¡ØŒ160 ص
    == اقبال اور بچوں کا ادب ،زیب النساء بیگم، نئی دہلی، ترقیٔ اُردو بیورو، 1992ء،216 ص
    == علامہ اقبال اور قرونِ اولٰی کے مسلمان مجاہدین ، عبدالصبور طارق،نئی دہلی ،اسلامک بُک فاؤنٍیشن ، 1993ء،366 ص
    == Ù…Ø+مد اقبال ،شکیل الرØ+مٰن،نئی دہلی، موڈرن پبلشنگ ہاؤس ØŒ1993Ø¡ØŒ200 ص
    == شعریات بالِ جبریل ØŒ توقیر اØ+مد خاں،نئی دہلی، توقیر اØ+مد خاں ØŒ1993Ø¡ØŒ200 ص
    == خیالاتِ اقبال ،طیب انصاری،Ø+ÛŒØ¯Ø±Ø¢Ø¨Ø§Ø ØŒ ادبی مرکز ØŒ1993Ø¡ØŒ104 ص
    == اقبال اور تصوف ،آل اØ+مد سُرور،سرینگر، اقبال انسٹی ٹیوٹ، کشمیر یونیورسٹی ØŒ1994Ø¡ØŒ256 ص
    == اقبال کا نظریہ شعر اور اُن Ú©ÛŒ شاعری ،آل اØ+مد سُرور،نئی دہلی، مکتبۂ جامعہ لمٹیڈ ØŒ1994Ø¡ØŒ80 ص
    == اقبال کی شعری زبان - ایک مُطالعہ ،سید صادق علی،ٹونک، سید صادق علی،1994ء،90 ص
    == دانشور اقبال ،آل اØ+مد سُرور،علی Ú¯Ú‘Ú¾ ØŒ ایجوکیشنل بُک ہاؤس، 1994Ø¡ØŒ288 ص
    == مجلس اقبال Ø+صہ چہارم ،آفاق اØ+مد،بھوپال، Ú©Ù„ ہند علامہ اقبال ادبی مرکز،1994Ø¡ØŒ208 ص
    == مفتاØ+ِ اقبال ،سرینگر، اقبال انسٹی ٹیوٹ، کشمیر یونیورسٹی، 1994Ø¡ØŒ236 ص
    == خطباتِ اقبال - ایک جائزہ ،مØ+مد شریف بقا، سرینگر،گلشن پبلشرز ØŒ 1994Ø¡ ØŒ144ص
    == Iqbal's Reconstruction Of Ijtihad , Muhammad Khalid Masud , Lahore , Iqbal Academy Pakistan , 1995 p 236
    == افکارِ اقبال ،صابر ابوہری،ہریانہ، صابر ابوہری ،1995ء،112 ص
    == اقبال اور اسلامی معاشرہ ،الطاف Ø+سین، سرینگر،گلشن پبلشرز ØŒ 1995Ø¡ØŒ152 ص
    == اقبال - شاعر اور سیاست دان ،نئی دہلی، انجمن ترقی اُردو (ہند) ، 1995ء،274 ص
    == اقبال - فکرِ اسلام Ú©ÛŒ تشکیلِ جدید ØŒØ+سین Ù…Ø+مد جعفری،نئی دہلی، اسلامک بُک فاؤنڈیشن ØŒ1995Ø¡ØŒ324 ص
    == برہانِ اقبال ،مØ+مد منور ،سرینگر، گلشن پبلشرز، 1995Ø¡ØŒ288 ص
    == مضامینِ اقبال ،تصدق Ø+سین تاج،Ø+یدرآباد، تصدق Ø+سین تاج ،بار دوم 1995Ø¡ ØŒ282 ص
    == اقبال اور چند دوسرے شعراء ،مØ+مد طٰہ صدیقی، بستی، Ù…Ø+مد طٰہ صدیقی، 1996Ø¡ØŒ150 ص
    == اقبال کا Ø+رفِ تمنا ØŒ شمیم Ø+نفی،نئی دہلی، انجمن ترقی اُردو (ہند) ØŒ 1996Ø¡ØŒ120 ص
    == بالِ جبریل - ایک مُطالعہ ،اثر لکھنوی + ساØ+Ù„ اØ+مد ،الہ آباد، 1996Ø¡ØŒ50 ص
    == اقبال ایک سیاسی مُفکر ،مشیر الØ+Ù‚ مُرتب ماہ طلعت ،نئی دہلی، ماہ طلعت ØŒ1996Ø¡ØŒ82 ص
    == اقبال - شخصیت اور پیام ،طیب عثمان ندوی، فہلی، مرکزی مکتبۂ اسلامی پبلشرز،1997ء ،224 ص
    == اقبالیاتِ آزاد ،جگن ناتھ آزاد ،نئی دہلی، Ù…Ø+روم میموریل لٹریری سوسائٹی ØŒ1997Ø¡ØŒ204 ص
    == اقبال Ú©ÛŒ شعری Ùˆ فکری جہات ،عبدالØ+Ù‚ØŒ دہلی، شعبۂ اُردو ØŒ1998Ø¡ØŒ314 ص
    == مجلس اقبال Ø+صہ ششم ،بھوپال، Ú©Ù„ ہند علامہ اقبال ادبی مرکز،1998Ø¡ØŒ96 ص
    == اقبال اور مابعدالتاریخ ØŒ Ø+یات عامر Ø+سینی، سرینگر، اقبال انسٹی ٹیوٹ ،کشمیر یونیورسٹی، 1998Ø¡ØŒ600 ص
    == اقبال فن اور فلسفہ ØŒ نورالØ+سن نقوی،علی Ú¯Ú‘Ú¾ ØŒ ایجوکیشنل بُک ہاؤس، 1999Ø¡ØŒ168 ص
    == اقبال کا نظریۂ شعر اور اُن Ú©ÛŒ شاعری ،آل اØ+مد سرور،نئی دہلی، مکتبۂ جامعہ لمٹیڈ ،بار دوم 1999Ø¡ØŒ80 ص
    == اقبال کے شعری اسالیب - ایک جائزہ ، صادق علی،دہلی، نازش بُک سینٹر ،1999ء،168 ص
    == اقبال کا اُردو کلام ، پروفیسر ڈاکٹر ایوب صابر ،اسلام آباد، مقتتدرہ قومی زبان ،2003ء،198 ص
    == Iqbal Commemorative Volume , Ali Sardar Jafri + Duggal K S , Lahore, Iqbal Academy Pakistan , 2004 p 318+6 ISBN - 969-416-324-2
    == The Poet Of The East , A Anwar Beg , Lahore , Iqbal Academy Pakistan , 2004 p 323 ISBN - 969-416-326-9
    == Iqbal The Poet Of Tomorrow , KhawaJa Abdur Rahim , Lahore , Iqbal Academy Pakistan , 2004 p 273 ISBN-969-416-323-4
    == iqbal the great poet philosopher of the muslim world mujibur rahman lahore iqbal academy pakistan , 2004 p 143 ISBN - 969-416-321-8
    == How to read Iqbal? , Shamsur Rehman Faruqi ,Lahore, Iqbal Academy Pakstan, 2005 p 47
    == Iqbal , Mustansir Mir , Lahore , Iqbal Academy Pakistan , 2006 p 157 ISBN -969-416-380-3
    == زوال سے اقبال تک - قیامِ پاکستان کا نظریاتی پسِ منظر ،مØ+مد جہانگیر تمیمی ،لاہور،عباسی پبلیکیشنز ØŒ 2008Ø¡ØŒ469 —
    Last edited by sarfraz_qamar; 09-11-2013 at 12:12 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: علامہ سر Ù…Ø+مد اقبال Ú©Û’ Ø+الاتِ زندگی پر ایک نظر)

    great info... thanks for sharing
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  3. #3
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429521

    Default Re: علامہ سر Ù…Ø+مد اقبال Ú©Û’ Ø+الاتِ زندگی پر ایک نظر)

    nice info
    thanks for sharing


  4. #4
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default Re: علامہ سر Ù…Ø+مد اقبال Ú©Û’ Ø+الاتِ زندگی پر ایک نظر)

    superb sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •